حیدرآباد۔13۔مارچ (اعتماد نیوز)تلگو فلم ادا کار بالا کرشنا اننت پورم کے
حلقہ اسمبلی ہندو پور سے مقابلہ کرینگے۔چنانچہ آج صبح بالا کرشنا صدر تلگو
دیشم چندرا بابو نائیڈو جو رشتہ میں انکے مسدھی ہوت ہیں۔ ملاقات کیاور اس
حلقہ سے مقابلہ کرنے سے متعلق تفصیلی بات چیت کی۔بالا کرشنا نے مقامی تلگو
دیشم لیڈر عبد الغنی سے بھی بات چیت کی۔ چنانچہ سرکاری طور پر انکے
امیدواری آج اعلان گیا۔چنانچہ 16اپریل کو بالا کرشنا اس حلقہ سے پرچہ
نامزدگی داخل کرینگے۔